بھارت میں "ٹماٹو پاکس"82 بچے مبتلا ہو گئے

دی لینسیٹ میگزین کے مطابق،  ابتدائی طور پر کیرالا کے شہر کولام میں علامات ظاہر ہوئیں جہاں 5 سال سے کم عمر بچوں میں یہ وائرس پایا گیا ہے

1870840
بھارت میں "ٹماٹو پاکس"82 بچے مبتلا ہو گئے

بھارتی ریاست کیرالا اور اودیشا میں 82 بچوں میں ٹماٹو پاکس کی علامات  پائی گئی ہیں۔

 دی لینسیٹ میگزین کے مطابق،  ابتدائی طور پر کیرالا کے شہر کولام میں علامات ظاہر ہوئیں جہاں 5 سال سے کم عمر بچوں میں یہ وائرس پایا گیا ہے۔

 علاوہ ازیں، ریاست اودیشہا  میں بھی 1 تا 9 سال کی عمر کے 26 بچوں میN   پہلے یہ وائرس پایا گیا جن کی تعداد بڑھ کر 82 ہو گئی۔

ماہرین نے خبردار کیا ہےکہ یہ وائرس  کافی آسانی سے پھیلتا ہے۔

اس وائرس میں مبتلا افراد کو  خسرہ،تیز بخار اور جسم میں درد کی شکایات ہوتی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں