روس ایرانی مواصلاتی سیارہ خلا میں بھیجے گا
بتایا گیا ہے کہ یہ ایرانی سیارہ روس کے سویوز ٹو ون بی راکٹ کے ذریعے قازقستان میں واقع بائے کونور خلائی اسٹیشن سے بھیجا جائے گا
1863298
روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس ایرانی منواصلاتے سیارے کو خلا میں بھیجے گا۔
روس کوسموس کے مطابق، ایرانی مواصلاتی سیارے "خیام" کو 9 اگست کے دن خلا میں روانہ کیا جائے گا۔
بتایا گیا ہے کہ یہ ایرانی سیارہ روس کے سویوز ٹو ون بی راکٹ کے ذریعے قازقستان میں واقع بائے کونور خلائی اسٹیشن سے بھیجا جائے گا۔