استنبول میں بیوٹی اینڈ کیئر فیئر نمائش کا اہتمام

میلے میں 200  مقامی اور بین الاقوامی  فرمیں اپنی اپنی مصنوعات کی نمائش کر رہی ہیں

1797994
استنبول میں بیوٹی اینڈ کیئر فیئر  نمائش کا اہتمام

استنبول میں   اپنے دروازے  کھولنے والی  بیوٹی اینڈ  کیئرفئیر  میں  گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

بیوٹی  اینڈ  کیئر  استنبول نمائش  نے 17  مارچ   کو اپنے دروازے  زائرین کے لیے کھولے  ہیں۔

بیس مارچ  تک جاری رہنے والی  نمائش  میں   پلاسٹک جراحی،  امراخ جلد جیسے شعبہ جات کی نامور شخصیات حصہ لے رہی ہیں۔

یہاں پر 200  مقامی اور بین الاقوامی  فرمیں اپنی اپنی مصنوعات کی نمائش کر رہی ہیں۔

میلے ، جہاں زائرین عملی طور پر مصنوعات کی جانچ کر سکتے میں بیوٹی، ابرو اور ناخنوں کی دیکھ بھال جیسی ایپلی کیشنز کے ساتھ ساتھ نئی نسل کےجسم کی چربی کوختم کرنے  والے آلات کی نمائش کی جا رہی ہے۔

اس سال 34 واں بیوٹی فیئر منعقد ہونے کی وضاحت کرنے والے  پروجیکٹ ڈائریکٹر گوکخان بیوک اتامان نے کہا ہے کہ"طبی جمالیات دنیا میں ایک بڑھتی ہوئی اور قبول شدہ قدر ہے۔ لوگ بڑھاپے کے عمل   میں تاخیری لانا چاہتے ہیں۔اس حوالے سے طریقہ کار کی تعداد کے لحاظ سے ترکی یورپ میں پہلے نمبر پر ہے۔"



متعللقہ خبریں