ترک خلائی ایجنسی کو IAF کی باضابطہ رکنیت مل گئی

ترک خلائی ایجنسی کی  خلا بازوں کی عالمی فیڈریشن میں رکنیت قبول کر لی گئی ہے

1724923
ترک خلائی ایجنسی کو IAF کی باضابطہ رکنیت مل گئی

ترک خلائی ایجنسی کی  خلا بازوں کی عالمی فیڈریشن میں رکنیت قبول کر لی گئی ہے۔

 ترک خلائی ایجنسی نے اپنی ٹویٹ میں  IAFکی رکنیت کے بارے میں بتایا کہ  ترک خلائی ایجنسی کو خلابازوں کی عالمی ایجنسی کی رکنیت باضابطہ طور پر مل گئی ہے اور اب ہم  خلائی تحقیق میں شامل عالمی کوششوں میں تعاون کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں