روسی ساختہ سویوز شٹل کے ذریعے 36 سیارے خلا میں بھیج دیئے گئے

برطانوی ون ویب نامی کمپنی سے وابستہ 36 عدد مواصلاتی سیارے روسی ساختہ سویوز2.1B راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجے  گئے

1719701
روسی ساختہ سویوز شٹل کے ذریعے 36 سیارے خلا میں بھیج دیئے گئے

برطانوی ون ویب نامی کمپنی سے وابستہ 36 عدد مواصلاتی سیارے روسی ساختہ سویوز2.1B راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجے  گئے۔

 انٹر نیٹ کی رفتار بڑھانے کے لیے  یہ سیارے قازقستان کے بائے کونور خلائی اسٹیشن سے روانہ کیا گیا ہے۔

 روسی خلائی ایجنسی روس کوسموس  کی ذیلی کمپنیوں گلا کوسموس ،آریان اسپیس اور  اسٹارسیم  سے معاہدے کے تحت خلا بھیجے جانے والے مواصلاتی سیاروں کی تعداد 356 ہو چکی ہیں۔

 روس کوسموس اور ون ویب کمپنیوں کے درمیان معاہدے کے تحت اگلے سال تک 648  مواصلاتی سیارے خلا میں بھیجے جائیں گے۔

 



متعللقہ خبریں