ترکی کی صحت کی ماہر کو جی 20 میں مدعو کیا گیا ہے

استنبول گیلیشم یونیورسٹی کی ایک معالج Asiye Karakullukçu  نے صحت کے شعبے کے اہم مسائل میں سے ایک "ہسپتالوں میں انفیکشن کی تیزی سے تشخیص"  کی بائیوسینسر ٹیکنالوجی پر مشتمل آلہ تیار کیا ہے جو چند منٹ میں انفیکشن کی تشخیص کی کرسکتا ہے

1714853
ترکی کی صحت کی ماہر کو جی 20 میں مدعو کیا گیا ہے

ڈاکٹر  آسیہ قارا کلوکچو  کو  10 اکتوبر 2021 کو اٹلی کے سورینٹو  شہر میں  منعقد ہونے والے  "G20 Innovation League" اجلاس میں  مدعو کیا گیا ہے۔

 

Asiye Karakullukçu ، دنیا کی بہترین  ایک سو  ماہرین کے اس اجلاس میں   ترکی کی نمائندگی کرے گی ۔

استنبول گیلیشم یونیورسٹی کی ایک معالج Asiye Karakullukçu  نے صحت کے شعبے کے اہم مسائل میں سے ایک "ہسپتالوں میں انفیکشن کی تیزی سے تشخیص"  کی بائیوسینسر ٹیکنالوجی پر مشتمل آلہ تیار کیا ہے جو چند منٹ میں انفیکشن کی تشخیص کی کرسکتا ہے۔

ہسپتال کے انفیکشن کی وجہ سے ہر سال ہزاروں لوگ مر جاتے ہیں جو کہ نہ صرف ترکی بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں ایک مسئلہ ہے۔

"G20 انوویشن لیگ" ، جو 9-10 اکتوبر 2021 کے درمیان اٹلی کے سورینٹو میں منعقد ہوگا ، فزیکن فیکلٹی ممبر Asiye Karakullukçu صحت کے شعبے میں ترکی کی نمائندگی کرے گی۔


ٹیگز: #ترکی , #صحت , #جی 20

متعللقہ خبریں