اسپیس x بلا انسان شٹل خلا میں بھیجے گا

امریکی خلا ئی فرم اسپیس ایکس  اپنی تاریخ میں پہلی بار پیشہ وار خلا نوردوں کے شامل نہ ہونے والے انسانوں  کے سوار ہونے والی ایک خلائی شٹل کو  خلا میں بھیجے گا۔

1705750
اسپیس x بلا انسان شٹل خلا میں بھیجے گا

امریکی خلا ئی فرم اسپیس ایکس  اپنی تاریخ میں پہلی بار پیشہ وار خلا نوردوں کے شامل نہ ہونے والے انسانوں  کے سوار ہونے والی ایک خلائی شٹل کو  خلا میں بھیجے گا۔

چہار رکنی ٹیم ایک ارب پتی، ایک ڈاکٹر اسسٹنٹ ، ایک انجنیئر اور ایک سائنسدان پر مشتمل ہے۔  سول خلا باز  موسم ساز گار ہونے کی صورت میں بروز بدھ  فالکون ۔ نائن نامی راکٹ کی وساطت سے  Crew Dragon خلا ئی شٹل   کے ساتھ   خلا میں جائیں گے۔  تین روز تک کرہ ارض کے مدار میں سفر  کرنے والی یہ ٹیم  سائنسی تحقیقات کے لیے ڈاٹا یکجا کرے گی اور  کرہ ارض کے خلا سے منفرد نظارے سے استفادہ کرے گی۔

ٹیم کو  اسپیس ایکس  کو ریاست کیلیفورنیا  کی ہاتھورن  لیبارٹری میں تربیت دی گئی ہے۔  انہیں اس سے قبل  خلا کا سفر کرنے والی تمام تر ٹیموں سے ہٹ کر  قلیل مدت میں سخت ٹرینگ پروگرام  سے  استفادہ کرایا گیا ہے۔

متعللقہ خبریں