امریکی نجی کممنی کا راکٹ فضا میں چھوڑنے کے بعد ہی پھٹ گیا

کیلیفورنیا کے خلائی مرکز سے  روانہ کردہ  راکٹ پرواز   کے اڑھائی منٹ بعد  بحرِ اوقیانوس  پر آگ کے شعلوں میں بدل گیا

1702361
امریکی نجی کممنی کا راکٹ فضا میں چھوڑنے کے بعد ہی پھٹ گیا

متحدہ امریکہ میں الفا راکٹ لانچنگ پیڈ سے روانہ کیے جانے کے چند منٹوں  بعد دھماکے سے پھٹ گیا۔

امریکی نجی   ہوائی فرم فائر فلائی  ایروسپیس   کی جانب سے کیلیفورنیا کے خلائی مرکز سے  روانہ کردہ  راکٹ پرواز   کے اڑھائی منٹ بعد  بحرِ اوقیانوس  پر آگ کے شعلوں میں بدل گیا۔  جس کے بعد  فضا میں دھوئیں کے بادل بن گئے۔

 

 



متعللقہ خبریں