کورونا:امریکہ نے مزید 16 ممالک کوخطرناک قرار دے دیا

امریکی مرکزبرائے تحفظ وانسداد امراض  نے  یونان،آئرلینڈ،لیبیا اور ایران سمیت سولہ ممالک کے لیے کورونا کے سبب سیاحت کی پابندی لگا دی ہےاور انہیں خطرناک ممالک قرار دیا ہے۔

1684599
کورونا:امریکہ نے مزید 16 ممالک کوخطرناک قرار دے دیا

امریکہ نے سولہ ممالک  کو  کورونا  کے باعث خطرناک ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

 امریکی مرکزبرائے تحفظ وانسداد امراض  نے  یونان،آئرلینڈ،لیبیا اور ایران سمیت سولہ ممالک کے لیے کورونا کے سبب سیاحت کی پابندی لگا دی ہےاور انہیں خطرناک ممالک قرار دیا ہے۔

 سی ڈی سی فہرست میں اندورا، یونان،ایران،آئرلینڈ،قازقستان،لیبیا،مالٹا،لیسوتھو،کورا کاو،جبل طارق،غواڈالوپ،آئل آف مین،مارٹینیق،سینٹ بارتھلیمی،امریکی جزائر ورجن اور سینٹ مارٹن جزائر  جیسے ممالک شامل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں