ترکی :کورونا سے 71جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 48950 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 71 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان48ہزار950 تک ہو گیا۔

1659816
ترکی :کورونا سے 71جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 48950 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 71 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان48ہزار950 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ27 ہزار163 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں548 نئےمریضوں  کاتعین ہواجس کے بعد یومیہ متاثرین کی تعداد 6 ہزار 221 افراد  ہوئی۔

اسی دورانیہ میں4 ہزار632 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد52لاکھ  15 ہزار 654 ہو گئی۔



متعللقہ خبریں