ترکی :کورونا سے 112جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 47768 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 112 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان47ہزار768 تک ہو گیا

1650999
ترکی :کورونا سے 112جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 47768 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 112 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان47ہزار768 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ24 ہزار150 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں586 نئےمریضوں  کاتعین ہواجس کے بعد یومیہ متاثرین کی تعداد 7 ہزار 181 افراد  ہوئی۔

اسی دورانیہ میں7 ہزار372 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد51لاکھ  31 ہزار 453 ہو گئی۔

 



متعللقہ خبریں