ترکی: کورونا سےاموات کی تعداد 223،متاثرین کی یومیہ تعداد 44983 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 223 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان44ہزار983 تک ہو گیا۔

1641323
ترکی: کورونا سےاموات کی تعداد 223،متاثرین کی یومیہ تعداد 44983 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 223 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان44ہزار983 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ6 ہزار836 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں923 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 10ہزار 174 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اسی دورانیہ میں13 ہزار864 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد49لاکھ 61ہزار120 ہو گئی ہے۔

 صدر ایردوان نے  کورونا  وباکے حوالے سے امید ظاہر کی ہے کہ جلد ہی     محدودسماجی سرگرمیوں  کی مزید ضرورت باقی نہیں رہے گی لیکن فی الوقت احتیاطی تدابیر  پر عمل درآمد کرنا ضروری ہے۔

 



متعللقہ خبریں