ترکی:کورونا ویکسین کی دونوں خوراکوں کی فراہمی، مجموعی تعداد دو کروڑ ہو گئی

وزارت صحت کے مطابق، کورونا ویکسین کی پہلی خوراک  لینے والوں کی تعاد ایک کروڑ بائیس لاکھ آٹھ ہزار دو سو بیالیس جبکہ دوسری خوراک کے حامل افراد کی تعداد ستتر لاکھ تیرانوے ہزار آٹھ سو نواسی ہو چکی ہے

1623851
ترکی:کورونا ویکسین کی دونوں خوراکوں کی فراہمی، مجموعی تعداد دو کروڑ ہو گئی

ترکی  میں کورونا کے خلاف ویکسین کی  پہلی اور دوسری خوراکوں کی مجموعی تعداد  دو کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔

 وزارت صحت کے مطابق، کورونا ویکسین کی پہلی خوراک  لینے والوں کی تعاد ایک کروڑ بائیس لاکھ آٹھ ہزار دو سو بیالیس جبکہ دوسری خوراک کے حامل افراد کی تعداد ستتر لاکھ تیرانوے ہزار آٹھ سو نواسی ہو چکی ہے۔

 اس طرح سے ملک بحر میں دونوں خوراکوں کے حامل افراد کی مجموعی تعداد دو کروڑ دو ہزار ایک سو اکتیس  ہے۔

 



متعللقہ خبریں