ترکی میں کورونا:اموات کی یومیہ تعداد 154،کل تعداد 31385ہو گئی

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 155مریض چل بسے جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  31ہزار385 تک ہو گیا ہے

1611900
ترکی میں کورونا:اموات کی یومیہ تعداد 154،کل تعداد 31385ہو گئی

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 155مریض چل بسے۔

جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  31ہزار385 تک ہو گیا ہے۔

ایک دن میں2 لاکھ35ہزار298 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں1376 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد کی یومیہ تعداد 37 ہزار 303 ریکارڈ ہوئی ہے۔

اسی دورانیہ میں19ہزار925 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد29لاکھ 95 ہزار33 تک ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں