ترکی میں کورونا:اموات کی یومیہ تعداد 66،کل تعداد 29160ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 66 ہے جس کے نتیجے میں اب تک اموات کی کُل تعداد 29 ہزار 160 ہو گئی ہے

1598324
ترکی میں کورونا:اموات کی یومیہ تعداد 66،کل تعداد 29160ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 66 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 29 ہزار 160 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 40 ہزار 828 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 801 کے نتائج مثبت رہے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 13 ہزار755 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 8 ہزار 639 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 26 لاکھ 40 ہزار669 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں