ترکی: کورونا سےیومیہ اموات کی تعداد 68،کل تعداد 28706 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 68 ہے لہذا وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 28 ہزار 706 ہو گئی ہے

1594011
ترکی: کورونا سےیومیہ اموات کی تعداد 68،کل تعداد 28706 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 68 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 28 ہزار 706 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 35 ہزار 291 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے668کے نتائج مثبت رہے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 11 ہزار 837 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 7 ہزار 892 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 25 لاکھ 86 ہزار 73 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں