ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ترکی میں جانی نقصان کی تعداد 112 ہے

1578919
ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ترکی میں جانی نقصان کی تعداد 112 ہے۔

اس  طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 26 ہزار 797 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 29 ہزار 715 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 623 کے نتائج مثبت نکلے ہیں ۔

ملک میں کورونا مریضوں کی یومیہ تعداد 6 ہزار 670 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 8 ہزار 201 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 24لاکھ 40 ہزار 706 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں