ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 226 اموات واقع ہو چکی ہیں

1544067
ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 226 اموات واقع ہو چکی ہیں۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 15 ہزار 977 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں 2 لاکھ 8 ہزار 873 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 5 ہزار 607 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ملک میں یومیہ مریضوں کی تعداد 32 ہزار 106 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 5 ہزار 516 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی کُل تعداد 4 لاکھ 58 ہزار 109 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں