ترکی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 211 ہلاکتیں،کل تعداد 15314 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 211 تھی جس سے ہلاکتوں کی کل تعداد 15314ہو چکی ہے

1542110
ترکی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 211 ہلاکتیں،کل تعداد 15314 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 211 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 15 ہزار 314 تک پہنچ گئی ہے۔

ایک دن میں 2 لاکھ 1 ہزار 219 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 6 ہزار 593 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

وائرس کے مریضوں کی یومیہ تعداد 33 ہزار 198 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 5 ہزار 245 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 4 لاکھ 41 ہزار515 ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں