ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 195

1540501
ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 195 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 14 ہزار 900 تک پہنچ گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 74 ہزار 761 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 6 ہزار 93 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔ وائرس کے مریضوں کی یومیہ تعداد 30 ہزار 402 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 4 ہزار 11 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 4 لاکھ 31 ہزار253 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں