ترکی میں کورونا:اموات کی تعداد 12840 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 168ہو گئی جن سے اموات کی کل تعداد 12840 تک جا پہنچی ہے

1534547
ترکی میں کورونا:اموات کی تعداد 12840 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 168 ہے۔

وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 12 ہزار 840 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں کُل ایک لاکھ 64 ہزار 547 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 6 ہزار 814 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 3 ہزار 911 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 3 لاکھ 85 ہزار 480 تک پہنچ گئی ہے۔



متعللقہ خبریں