ترکی: حالیہ 24 گھنٹوں میں جانی نقصان کی تعداد 139

وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 12 ہزار 358 ہو گئی ہے

1532212
ترکی: حالیہ 24 گھنٹوں میں جانی نقصان کی تعداد 139

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 139 ہے۔

وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 12 ہزار 358 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں کُل ایک لاکھ 55 ہزار 516 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 6 ہزار 17 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 3 ہزار 812 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 3 لاکھ 74 ہزار 637 تک پہنچ گئی ہے۔



متعللقہ خبریں