کورونا وائرس: ترکی کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کے دوران حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے جانی نقصان کی تعداد 72 ہے

1515632
کورونا وائرس: ترکی کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کے دوران حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے جانی نقصان کی تعداد 72 ہے۔

اس اضافے سے وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 9 ہزار 799 ہو گئی ہے۔

ایک دن کے دوران ایک لاکھ 12 ہزار 215 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 2 ہزار 17 کے نتائج مثبت رہے ہیں۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے ایک ہزار 297 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 3 لاکھ 14 ہزار 390 تک پہنچ گئی ہے۔



متعللقہ خبریں