ترکی میں کورونا ،اموات کی تعداد 9445 ہو گئی

کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ترکی میں 74 اموات کے ہمراہ ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد9445ہو گئی ہے

1513032
ترکی میں کورونا ،اموات کی تعداد 9445 ہو گئی

کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ترکی میں 74 اموات واقع ہو چکی ہیں۔

اس تازہ نقصان کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک ہلاکتوں کی کُل تعداد 9 ہزار 445 تک پہنچ گئی ہے۔

ایک دن کے دوران ایک لاکھ 16 ہزار 565 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 1 ہزار 894 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

صحتیاب ہو کر ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے افراد کی تعداد 3 لاکھ 6 ہزار 936 تک پہنچ گئی ہے۔



متعللقہ خبریں