کورونا سے قوت سماعت کھونے کا انکشاف

یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے ایک 45 سالہ مریض میں  وینیٹی لیٹر سے نکلنے کے ایک ہفتے بعد سماعت کی شکایت کا مشاہدہ کیا ہے

1510540
کورونا سے قوت سماعت کھونے کا  انکشاف

کورونا وائرس  عارضی اور مستقل بہرے پن کا موجب بن سکتا ہے۔

مریض میں مہک اور ذائقے کے احساس کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ یہ مہلک وائرس انسانی اعضا کو اہم سطح کا نقصان پہنچاتا ہے۔  برطانیہ میں ایک مریض  کی قوت سماعت میں کمی آنے کا پہلی بار مشاہدہ ہوا ہے۔

یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے ایک 45 سالہ مریض میں  وینیٹی لیٹر سے نکلنے کے ایک ہفتے بعد سماعت کی شکایت کا مشاہدہ کیا ہے۔

متعللقہ خبریں