ترکی میں کورونا:اموات کی تعداد 7249 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 جانوں کے نقصان سے اموات کی کُل تعداد 7 ہزار 249 ہو گئی ہے

1492171
ترکی میں کورونا:اموات کی تعداد 7249 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 جانوں کے نقصان سے اموات کی کُل تعداد 7 ہزار 249 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں 1 لاکھ 12 ہزار 645 نئے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 771 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔ 

ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے ایک ہزار 342 افراد کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 2 لاکھ 62 ہزار 602 تک پہنچ گئی ہے۔ 



متعللقہ خبریں