ترکی میں کورونا:اموات کی تعداد 6782 ہوگئ

ترکی میں کورونا کے باعث مزید 52 ہلاکتوں سے مجموعی تعداد6782 ہو گئ ہے

1487233
ترکی میں کورونا:اموات کی تعداد 6782 ہوگئ
8 dakikada koronavirüs teşhisi koyan kit (4).jpg

ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 52 مریضوں کی اموات واقع ہو چکی ہیں۔

اس تازہ نقصان سے وباء کے آغاز سے لے کر اب تک ہلاکتوں کی تعداد 6 ہزار782 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں 1 لاکھ 10 ہزار 565 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار761 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے ایک ہزار 93افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 245 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں