اسٹار شپ راکٹ کی ویڈیو جاری کر دی گئی

ایلن مسک کی خلائی ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس  نے  مریخ  کا سفر کرنے والے اسٹار شپ نامی راکٹ کی ویڈیو جاری کی ہے

1484961
اسٹار شپ راکٹ کی ویڈیو جاری کر دی گئی

 ایلن مسک کی خلائی ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس  نے  مریخ  کا سفر کرنے والے اسٹار شپ نامی راکٹ کی ویڈیو جاری کی ہے۔

 اسپیس ایکس کا یہ خلائی راکٹ مال برداری اورعملے کو  لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جس کا کامیاب تجربہ کیا گیا  ہے ۔

 یہ خصوصی  راکٹ چاند  اور مریخ کےلیے مال برداری کا کام  کرنے سمیت  دنیا کے گرد 100 میٹرک ٹن سے زائد کارگو بھی لے جا سکتا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں