دنیا بھر میں وبا کا غلبہ،ساڑھے 8 لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس اب تک 8 لاکھ 50 ہزار سے زائد لوگوں کی جان لے گیا ،دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 2 کروڑ 53 لاکھ  سے زیادہ افراد متاثر بھی ہیں جن  میں سے ایک کروڑ 77 لاکھ سے زائد صحت یاب ہو گئے

1482011

 امریکہ میں مصدقہ  واقعات کی تعداد 61 لاکھ 56 ہزار جبکہ  برازیل میں 38 لاکھ 47 ہزار سے زائد متاثر  ہو گئے جبکہ وہاں ہلاکتوں کی تعداد  366 افراد کے ہمراہ 1 لاکھ 20 ہزار سے بڑھ گئی ۔

میکسیکو میں  19 جانوں کے مزید ضیاں کے ساتھ  اموات کی تعداد 64 ہزار سے زیادہ جبکہ متاثرین کی تعداد 5 لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

 فرانس میں وبا کے باعث  4  مزید ہلاکتوں کے ہمراہ مجموعی تعداد اب تک 30 سے زیادہ اور متاثرین کی تعداد 5 سے بڑھ چکی ہے۔

ملکی ماہرین کا خیال ہے کہ  موسم خزاں یا سرما مین وبا کی دوسری لہر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

متعللقہ خبریں