ترکی: کورونا وائرس کے خلاف جنگ نہایت استقامت کے ساتھ جاری

کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 مریض جان کی بازی ہار گئے

1462129
ترکی: کورونا وائرس کے خلاف جنگ نہایت استقامت کے ساتھ جاری

کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ترکی میں 17 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 5 ہزار 613 ہو گئی ہے۔

ایک دن کے دوران 40 ہزار 16 نئے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 927 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے ڈسچارج کئے جانے والے مزید 10 افراد کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 487 ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں