ترکی میں کورونا:اموات کی تعداد 5115ہو گئ

حالیہ 24گھنثوں میں 18 جانوں کے ضیاں سے ہلاکتوں کی تعداد 5115 ہو گئ ہے

1445719
ترکی میں کورونا:اموات کی تعداد 5115ہو گئ
Türkiye koronavirüs.jpg

ترکی کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد کو کامیابی کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے۔

حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 18 افراد کے جانی نقصان سے اموات کی کُل تعداد 5 ہزار 115 ہو گئی ہے۔

اسی دورانیے میں 51ہزار 014 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 374 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

حالیہ 24 گھنٹوں میں ہسپتالوں سے ڈسچارج ہونے والے ایک ہزار 214 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد ایک لاکھ 71 ہزار  809 تک پہنچ گئی ہے۔



متعللقہ خبریں