ایکو سسٹمز میں استنبول 16 ویں نمبر پر

استنبو ل نے دوبئی ، ماسکو اور برسلز جیسے شہروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اس مقام کو حاصل کیا

1443639
ایکو سسٹمز میں استنبول 16 ویں نمبر پر

استنبول  ایک 100 شہروں کی ’بلندی کی جانب مائل ایکو سسٹمز فہرست‘ میں 16 ویں نمبر پر رہا ہے۔

وزیرِ صنعت و ٹیکنالوجی  وارانک  کا کہنا ہے کہ  عالمی سطح پر تحقیقات کرنے والے اسٹارٹ اپ گینومے کی 2020 رپورٹ کے مطابق  استنبول بلندی کی جانب مائل ایکوسسٹمز لسٹ میں استنبول نے 16 ویں نمبر جگہ پائی ہے۔

ٹویٹر پیج  پر وارانک نے لکھا ہے کہ استنبو ل نے دوبئی ، ماسکو اور برسلز جیسے شہروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اس مقام کو حاصل کیا ہے، ہمارے ٹیکنالوجی اہداف بلند  ہے  جن کو پانے کی ہم استعداد رکھتے ہیں۔



متعللقہ خبریں