ترکی:حکومت کے بروقت اقدامات کا ثمر ملنے لگا،اموات کی تعداد میں نمایاں کمی

وزارت صحت کے مطابق، حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں وبا  سے اکتیس اموات کے بعد مجموعی تعداد چار ہزار ایک سو اکہتر ہو گئی ہے

1419560
ترکی:حکومت کے بروقت اقدامات کا ثمر ملنے لگا،اموات کی تعداد میں نمایاں کمی

ترکی میں کورونا وائرس  کے تدارک کی کوششیں بار آور ثابت ہو رہی ہیں۔
 حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں وبا  سے اکتیس اموات کے بعد مجموعی تعداد چار ہزار ایک سو اکہتر ہو گئی ہے۔
 اسی طرح  ملک بھر میں پچیس ہزار ایک سو اکتالیس نئے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے ایک ہزار ایک سو اٹھاون میں کورونا مثبت پا یا گیا۔
ملک میں صحت یاب ہوئے مریضوں کی تعداد ایک ہزار چھ سو پندرہ کے استھ مجموعی طور پر ایک لاکھ گیارہ ہزار پانچ سو ستتر  ہو چکی ہے۔



متعللقہ خبریں