کورونا ویکسین کی تیاری میں 1 سال لگ سکتا ہے:ای ایم اے

یورپی ادویہ ساز ایجنسی ای ایم اے کا کہنا ہے کہ کورونا کی ویکسین کے لیے تینتیس  ادارے مصروف ہیں اور امکا ن ہے کہ اس کی سلسلہ وار تیاری میں ایک سال کا عرصہ لگے گا

1417291
کورونا ویکسین کی تیاری میں 1 سال لگ سکتا ہے:ای ایم اے

 یورپی ادویہ ساز ایجنسی ای ایم اے کا کہنا ہے کہ کورونا کی ویکسین کے لیے تینتیس  ادارے مصروف ہیں اور امکا ن ہے کہ اس کی سلسلہ وار تیاری میں ایک سال کا عرصہ لگے گا۔

ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں واقع ادارے کے مطابق ، ویکسین کی تیاری  کی حتمی تاریخ کا کہنا فی الوقت مشکل ہے مگر امکان ہے کہ اس میں ایک سال کا عرصلہ لگ سکتا ہے، کورونا کے خلااف اس وقت ایک سو انیس مختلف ادویات کا تجربہ جاری ہے جن میں ریمڈی سیویر سمیت بعض ادویات کی طبی تحقیق شروع کر دی گئی ہے جس کے بعد  ان کے اثرات جاننے کے لیے ان کا تجربہ بعض انسانوں  پر کیا جائے گا۔

یورپی یونین عام طور پر  انسانوں اور جانوروں پر تجربات کے بعد ہی ادویات کو بازار میں لانے کا فیصلہ کرتی ہے



متعللقہ خبریں