نائیجیریا: پُراسرار بیماری کی وجہ سے اموات

نائیجیریا میں نامعلوم بیماری کی وجہ سے 10 دن میں 100 سے زائد اموات

1411693
نائیجیریا: پُراسرار بیماری کی وجہ سے اموات

مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا میں نامعلوم بیماری کی وجہ سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔

صوبہ جگاوا میں نامعلوم بیماری کی وجہ سے 10 دن میں 100 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔

صوبے کے ہیلتھ ڈائریکٹر عباس ذکاری نے کہا ہے کہ پراسرار بیماری کی تحقیق کے لئے عالمی ادارہ صحت سے ایک ٹیم علاقے میں پہنچ گئی ہے۔

عباس نے کہا ہے کہ "فی الحال اس بارے میں حتمی پر کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ آیا یہ بیماری کورونا وائرس کووِڈ۔19 ہے یا نہیں"۔



متعللقہ خبریں