" ترکی میں کورونا "اموات میں کمی ،24 گھنٹوں میں 92 ہلاکتیں

ترکی میں کورونا وائرس سے اموات  کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت چوبیس گھنٹوں کے دوران  بانوے جانوں کے ضیاں سے مجموعی تعداد دو ہزار نو سو بانوے ہو گئی ہے

1407085
" ترکی میں کورونا "اموات میں کمی ،24 گھنٹوں میں 92 ہلاکتیں

ترکی میں کورونا وائرس سے اموات  کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

 حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  بانوے جانوں کے ضیاں سے مجموعی تعداد دو ہزار نو سو بانوے ہو گئی ہے۔
اسی دوران  انتیس ہزار دو سو تیس  افراد کے تجزیات کیے گئے جن میں سے  دو ہزار تین سو بانوے میں  کورونا مثبت پایا گیا  جبکہ صحت یاب ہونے و الے  افراد کی   مجموعی تعداد  پانچ ہزار اٹھارہ  کے ہمراہ اڑھتیس ہزار آٹھ سو  نو ہو گئی ہے ۔
 



متعللقہ خبریں