ترکی، 15 منٹ میں کووڈ۔ ۔19 کا تعین کرنے والی مقامی کٹ تیار

مقامی ڈائیگناسس کٹ کی بدولت تقریبًا 60 تا 90 منٹ میں نتیجہ حاصل کیا جا سکتا ہے تو  اینٹی جین  کٹ  کے ذریعے تقریًبا 15 منٹ کے اندر نتیجہ حاصل کیا جا سکے گا

1382027
ترکی، 15 منٹ میں کووڈ۔ ۔19 کا تعین کرنے والی مقامی کٹ تیار

دنیا بھر میں اپنے اثر ک دکھانے والے کرونا وائرس   کا پتہ چلانے کے لیے مزید افرد کا قلیل مدت کے اندر  ٹیسٹ کر سکنے کے  زیر مقصد سبک رفتار  تشخیص کٹ کا استعمال کیا جائیگا۔

وزیر صحت فخرالدین کوجہ نے کل قومی اسمبلی میں آگاہی کراتے ہوئے  کہا ہے کہ کم وقت میں نتیجہ سامنے  لانے والی مقامی کٹ کو تمام تر شہروں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مقامی ڈائیگناسس کٹ کی بدولت تقریبًا 60 تا 90 منٹ میں نتیجہ حاصل کیا جا سکتا ہے تو  اینٹی جین  کٹ  کے ذریعے تقریًبا 15 منٹ کے اندر نتیجہ حاصل کیا جا سکے گا۔

بتایا گیا ہے کہ زیادہ  وسیع پیمانے پر مقامی کٹ کو استعمال کیا جائیگا جس کی بدولت  مریضوں کا تعین بر وقت ہو سکے گا۔



متعللقہ خبریں