نائیجیریا میں لاسا بخار کی وبا،ہلاکتوں کی تعداد 103 ہو گئی

نائیجیریا میں لاسا بخار  کی وبا سے ہلاک ہونے  والوں کی تعداد 103 ہو گئی ہے جو کہ وفاقی دارالحکومت ابوجہ  سمیت ملک کے 26 صوبوں تک پھیل چکی ہے

1363171
نائیجیریا میں لاسا بخار کی وبا،ہلاکتوں کی تعداد 103 ہو گئی

نائیجیریا میں لاسا بخار  کی وبا سے ہلاک ہونے  والوں کی تعداد 103 ہو گئی ہے ۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ  یہ وبا وفاقی دارالحکومت ابوجہ  سمیت ملک کے 26 صوبوں تک پھیل چکی ہے۔

 ہر سال  نومبر اور مئی ک مہینوں  میں  خشک سالی  کے زور پکڑتے ہی   لاسا بخار پھیل جاتا ہے  جس کے خلاف اقدامات لیے جا رہے ہیں۔

 یہ وبا مالی ،گھانا،ٹوگو،لائبیریا اور سیرا لیئون     کے بعد سب سے پہلے سن 1969 میں نائیجیریا میں پھیلی تھی۔

 

 



متعللقہ خبریں