"کورونا وائرس" ہلاکتوں کی تعداد 213 ہو گئی

پچھلے گھنٹوں کے دوران43 مزيد افراد کے اِس وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے کی تصديق کی گئی ہےجن ميں زيادہ تر عمر رسيدہ افراد تھے جن سے یہ تعداد 213 تک ہو گئی ہے

1350926
"کورونا وائرس" ہلاکتوں کی تعداد 213 ہو گئی

چين ميں کورونا وائرس کی نئی قسم کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد 213 ہو گئی ہے۔

 پچھلے گھنٹوں کے دوران43 مزيد افراد کے اِس وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے کی تصديق کی گئی ہےجن ميں زيادہ تر عمر رسيدہ افراد تھے اور تقريباً سب ہی کا تعلق ہوبئی صوبے سے تھا جس کا صدر مقام ووہان شہر ہے۔

 چين ميں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بھی10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ دنيا بھر ميں اب تک 20 ملکوں ميں کورونا وائرس کی تشخیص کی جا چکی ہے۔



متعللقہ خبریں