بھارت نے ایک جدید مواصلاتی سیارہ خلا میں بھیج دیا

بھارتی  خلائی تحقیقاتی تنظیم نے   اعلی معیار کی ٹی وی نشریات،مواصلاتی و  نشریاتی شعبے کو جدت پسندی پر استوار کرنے کےلیے  GSAT-30  مواصلاتی سیارہ  کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے

1342728
بھارت نے ایک جدید مواصلاتی سیارہ خلا میں بھیج دیا

بھارتی  خلائی تحقیقاتی تنظیم نے   اعلی معیار کی ٹی وی نشریات،مواصلاتی و  نشریاتی شعبے کو جدت پسندی پر استوار کرنے کےلیے  GSAT-30  مواصلاتی سیارہ  کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے ۔

ISRO کے مطابق ، یہ سیارہ فرنچ گوانا  سے مقامی وقت کے مطابق  صبح 2 بجکر 35 منٹ پر بھیجا گیا  جس کا وزن 3 ٹن 357 کلوگرام  ہے ۔



متعللقہ خبریں