انڈونیشیا میں زلزلہ ،شدت 5٫3 تھی

انڈونیشیا کے شمالی صوبہ مالوکو  میں 5٫3 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز  ٹوبیلو  شہر  سے 91 کلومیٹر دور شمال   کے کھلے سمندر میں 23 کلومیٹر  گہرائی میں تھا

1338227
انڈونیشیا میں زلزلہ ،شدت 5٫3 تھی

انڈونیشیا کے شمالی صوبہ مالوکو  میں 5٫3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

 محکمہ موسمیات کےمطابق ، اس زلزلے کا مرکز  ٹوبیلو  شہر  سے 91 کلومیٹر دور شمال   کے کھلے سمندر میں 23 کلومیٹر  گہرائی میں تھا۔

زلزلے سےکسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

 گزشتہ سال  256 ستمبر کو بھی   اسی صوبے میں 6٫8 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس میں 36 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں