چین میں سانس کی پرسرار بیماری 59 افراد کی جان لے گئی

مقامی طبی حکام کے مطابق ،ووہان نامی شہر  میں درجنوں افراد میں  اس بیماری کے جراثیم کا پتہ چلا ہے  جو کہ نمونیا سے ملتا جلتا ہے

1335208
چین میں سانس کی پرسرار بیماری 59 افراد کی جان لے گئی

   چین میں  ایک سانس کی  ایک  پرسرار بیماری کے  باعث  59 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 مقامی طبی حکام کے مطابق ،ووہان نامی شہر  میں درجنوں افراد میں  اس بیماری کے جراثیم کا پتہ چلا ہے  جو کہ نمونیا سے ملتا جلتا ہے  ۔

 عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے  کہ دنیا بھر میں   اب تک 8 ہزار  سے زائد افراد  sars وائرس   کا شکار ہوئے  جن میں سے   775 ہلاک ہو گئے۔

SARS کے باعث سن 2003 میں   چین میں 349 اور ہانگ کانگ میں 299 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں