انڈونیشیا میں سیلاب،ہلاک شدگان کی تعداد 16 ہو گئی

انڈونیشیا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب   کی وجہ سے  اب تک 16 ہلاکتیں  ہو چکی ہیں

1333253
انڈونیشیا میں سیلاب،ہلاک شدگان کی تعداد 16 ہو گئی

انڈونیشیا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب   کی وجہ سے  اب تک 16 ہلاکتیں  ہو چکی ہیں۔

قومی محکمہ انسداد آفات   کے مطابق ، دار الحکومت جکارتہ،دیپوک،بقاسی،تانگ رنگ  اور بوگور  نامی شہروں میں گزشتہ روز  سیلاب نے تباہی مچا دی ۔

 سیلاب کے باعث بعض   علاقوں میں  لرزش اراضی  اور دریاوں میں طغیانی   پیدا ہو گئی      جس کی وجہ سے  169 مقامات پر کاروبار زندگی متاثر ہوا ۔

 سرکاری حکام  کا کہنا ہے کہ  محفوظ مقامات پر منتقل کرنے والے  افراد کی تعداد 31 ہزار ہے ۔

 



متعللقہ خبریں