آسٹریلیا میں جنگلاتی آگ،نیوساوتھ ویلز میں ہنگامی حالت کا نفاذ

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کی حکومت نے شدید گرمی اور مختلف مقامات پر لگی جنگلاتی آگ کے باعث ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے

1326173
آسٹریلیا میں جنگلاتی آگ،نیوساوتھ ویلز میں ہنگامی حالت کا نفاذ

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کی حکومت نے شدید گرمی اور مختلف مقامات پر لگی جنگلاتی آگ کے باعث ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔

 اس ریاست کی خاتون سربراہ  نے اعلان کیا کہ اس ہنگامی حالت کا اعلان "قدرتی آفت جیسے موسمی حالات" کے باعث کیا گیا ہے  جو 1 ہفتے تک نافذ رہے گی۔

 ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے کئی حصوں میں آج درجہ حرارت45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

 جبکہ  اگلے ہفتے کے روز شہر سڈنی میں  درجہ حرارت46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا۔



متعللقہ خبریں