آسٹریلیا میں جنگلاتی آگ، عملہ تاحال بجھانے میں ناکام

بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا کی ریاستوں   نیوساوتھ ویلز ،وکٹوریا، کوئنز لینڈ اور  جنوبی  آسٹریلیا کے جنگلات میں  نومبر سے لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایاجاسکاہے

1318256
آسٹریلیا میں جنگلاتی آگ، عملہ تاحال بجھانے میں ناکام

 آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ تاحال  بے قابو ہے۔

 آسٹریلیا کی ریاستوں   نیوساوتھ ویلز ،وکٹوریا، کوئنز لینڈ اور  جنوبی  آسٹریلیا کے جنگلات میں  نومبر سے لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایاجاسکاہے۔

 جنگلاتی آگ سے  اب تک 4افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 400سےزائد گھر تباہ ہوچکےہیں۔

حکام نیوساوتھ ویلز میں 140مقامات پرجنگلات میں لگی آگ پرقابو پانے کی کوششیں کررہےہیں جبکہ تیز ہوائیں آگ مزید بھڑکانےکاسبب بن رہی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں