بعض امریکی فرموں پر ہواوی اور زیڈ ٹی ای کے پرزہ جات خریدنے پر پابندی

سرکاری مالی اعانت کے ذریعے ہواوئی  اور زیڈ ٹی ای فرموں سے پرزہ جات کی خرید پر سلامتی کے جواز میں پابندی عائد

1311203
بعض امریکی فرموں پر ہواوی اور زیڈ ٹی ای کے پرزہ جات خریدنے پر پابندی

امریکی فیڈرل کمیونیکشن  کمیشن نے سلامتی کے اسباب کے پیش ِ نظر چین کی دو فرموں  کی پیدوار پرزوں کی خرید کے حوالے سے سرکاری مالی اعانت کی کٹوتی کر دی ہے۔

اس ضمن میں فیڈرل  کمیونیکشن کمیشن  نے امریکی ٹیلی کمیونیکشن فرموں  کی جانب سے سرکاری مالی اعانت کے ذریعے ہواوئی  اور زیڈ ٹی ای فرموں سے پرزہ جات کی خرید پر سلامتی کے جواز میں پابندی عائد کر دی ہے۔

امریکی میڈیا میں اس موضوع پر شائع خبروں میں  واضح کیا گیا ہے کہ بڑے پیمانے کی فرمیں ویسے بھی متعلقہ سازو سامان کو استعمال نہیں کرتیں لہذا یہ اس فیصلے سے متاثر نہیں ہوں گی تا ہم چھوٹے پیمانے کی فرموں کو اس سے اہم سطح کا نقصان پہنچے گا۔

 



متعللقہ خبریں