آسٹریلیا کی جنگلاتی آگ،زخمیوں کی تعداد 120 ہو گئی

آسٹریلوی حکام نے جنگلاتی جھاڑیوں میں لگی آگ کے پھیلنے کے خطرے کو دیکھتے ہوئے ممکنہ طور پر متاثرہ علاقوں کے مکینوں  کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے احکامات جاری کیے ہیں

1305740
آسٹریلیا کی جنگلاتی آگ،زخمیوں کی تعداد 120 ہو گئی

آسٹریلوی حکام نے جنگلاتی جھاڑیوں میں لگی آگ کے پھیلنے کے خطرے کو دیکھتے ہوئے ممکنہ طور پر متاثرہ علاقوں کے مکینوں  کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

اس جنگلاتی آگ سے اب تک 120 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

 آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کو شدید خشک، گرم اور تیزا ہوا کا سامنا ہے اور اس باعث جنگلاتی جھاڑیوں میں لگی آگ اب شدید ہو گئی ہے۔

 اس آگ کو بجھانے پر ڈیڑھ ہزار سے زائد  عملہ مامور ہے۔

 ایک مقام پر آگ بجھانے والے ایک ہیلی کاپٹر کے گرنے  کا بھی بتایا گیا ہے۔

 مختلف علاقوں میں چھ درجن سے زائد مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے۔

 اس آگ سے مشہور سیاحتی و ساحلی مقام نُوسا نارتھ شور کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔



متعللقہ خبریں