فلپائن میں زلزلہ، درجہ ریختر پر شدت6٫5 تھی

جنوبی فلپائن کے جزیرے منڈانو میں 6٫5 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کا مرکز کوتا باتو شہرکے قریب  2 کلومیٹر  گہرائی میں  تھا

1297464
فلپائن میں زلزلہ، درجہ ریختر پر شدت6٫5 تھی

جنوبی فلپائن کے جزیرے منڈانو میں 6٫5 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

محکمہ  سائنسی علوم     کے مطابق اس زلزلے کا  مرکز  کوتا باتو شہر          کے قریب  2 کلومیٹر  گہرائی میں  تھا ۔

زلزلے کے یہ جھٹکے  کیڈاپون ،کورونادال  اور جنگوگ جیسے شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔

 ابتداءی اطلاعات آنے تک   کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔

 


ٹیگز: #فلپائن

متعللقہ خبریں