ٹویٹر نے کیوبا کمیونسٹ پارٹی کےلیڈر کاسترو کا اکاونٹ بند کردیا

سوشل میڈیا ایپ  ٹویٹر نے کیوبا کے کمیونسٹ پارٹی لیڈر  راول کاسترو  ، صاحب زادی ماریئلا کاسترو  اور سرکاری کنٹرول  کے میڈیا اداروں  کے اکاونٹس بند کر دیئے ہیں

1268811
ٹویٹر نے کیوبا کمیونسٹ پارٹی کےلیڈر کاسترو کا اکاونٹ بند کردیا

سوشل میڈیا ایپ  ٹویٹر نے کیوبا کے کمیونسٹ پارٹی لیڈر  راول کاسترو  ، صاحب زادی ماریئلا کاسترو  اور سرکاری کنٹرول  کے میڈیا اداروں  کے اکاونٹس بند کر دیئے ہیں۔

 ٹویٹر نے     اس کا جواز    اپنی پالیسیوں کی خلاف ورزی کو قرار دیا ہے۔

 اس واقعے پر کیوبا   کی انجمن صحافت  نے  ٹویٹر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتےہوئے اسے شخصی  اور صحافتی  آزادی کے منافی قرار دیا ہے۔



متعللقہ خبریں