روسی خلائی جہازعالمی اسٹیشن سے جڑنے میں ناکام،دوبارہ کوشش کرےگا
بتایا گیا ہے کہ سویوز خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے صرف 100 میٹر دور تھاجب اسے خلائی اسٹیشن سے جوڑنے کی کوشش روکنا پڑی
1257755
انسان نما روبوٹ لے کر جانے والا روسی خلائی جہاز آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے جڑنے کی کوشش میں ناکام رہا۔
بتایا گیا ہے کہ پہلی کوشش میں ناکامی کے بعد اب یہ جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے جڑنے کی دوبارہ کوشش کرے گا۔
خبر کے مطابق، سویوز خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے صرف 100 میٹر دور تھاجب اسے خلائی اسٹیشن سے جوڑنے کی کوشش روکنا پڑی۔